یو یو ہنی سنگھ پاکستان آنے کے خواہشمند، پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری
بھارتی معروف پنجابی ریپر، گلوکار و موسیقار یو یو ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔حال ہی میں آئیفا ایوارڈز 2024ء کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد دبئی میں کیا گیا، جس کے ریڈ کارپٹ کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی…