ہمیں کام سے روکنے اورپاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بننےوالوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔
نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی جنگ…