ہمت ہے تو آبنائے ہرمز میں بحری جہاز بھیج کر دکھائیں: پاسدارانِ انقلاب کا ٹرمپ کو کھلاچیلنج
تہران: ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمت ہے تو آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہازوں کی حفاظت کے لیے امریکی بحری جہاز تعینات کر کے دکھائیں۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے…