ہم نے کوئی پشتون کارڈ نہیں کھیلا، اسد قیصر
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم نے کوئی پشتون کارڈ نہیں کھیلا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے لوگ مظلوم ہیں اور آپریشنز کے ستائے ہوئے ہیں۔
انہوں نے…