ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں، سچ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب
سپریم کورٹ میں اپنے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ ریفرنس سے…