ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان، مشتاق احمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2024 کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا جس میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے ماضی کے مایہ ناز کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق کپتان مشتاق احمد، انضمام الحق، سعید…