گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے بھی اشتہار دے دیا…