گوگل میپ میں بڑی تبدیلی: اے آئی اپ ڈیٹ اور نئے نیویگیشن فیچرز متعارف
گوگل میپس میں ایک نیا اے آئی فیچر ”آسک میپس“ متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اب عام سرچ کے بجائے سیدھے سوال پوچھ کر اپنی مطلوبہ جگہ تلاش کر سکیں گے۔ یہ اپ ڈیٹ گزشتہ دس برس سے زیادہ عرصے میں گوگل میپس کی سب سے بڑی اپ گریڈ ہے۔…