گورنمنٹ نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک 81 کلو میٹر گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی
پاکستان نے 15سال بعد ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ توانائی کمیٹی نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک 81 کلومیٹرپائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی بارڈر سے گوادر تک پائپ…