گوادر میں پسنی کے مقام پر سمندر میں ڈولفن کا بڑا جُھنڈ توجہ کا مرکز بن گیا
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے قریب پسنی کے مقام پر سمندر میں ڈولفن کا بڑا جھنڈ دیکھا گیا ہے۔ ساحل کے قریب پانی میں تیرتی اور اچھلتی ڈولفن نے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی۔
اسلام آباد اور پنجاب کے بڑے شہروں میں پانی آلودہ اور مضر صحت قرار…