گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر، کسان تنظیموں کا ملکر احتجاج کا فیصلہ
لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے بعد کسان تنظیموں نے مل کر احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
کھوکھر گروپ کے سوا کسان اتحاد کے تمام گروپ مل کر جدوجہد کرنے پر متفق ہوگئے، کسان بورڈ نے بھی احتجاج میں…