گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کو طلب کرنے کی خبروں کی تردید کردی جبکہ اجلاس میں معاملہ تحقیقات کے بعد کارروائی کے لیے قومی احتساب بیورو(نیب) یا…