گندم اسکینڈل میں نئے انکشافات، سمری کب تیار ہوئی، کس نے بھیجی؟
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گندم اسکینڈل میں نئے انکشافات سامنے آگئے ، 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کے نئے دستاویزی ثبوت سامنے آگئے۔
تفصیلات کےمطابق سمری 10 لاکھ ٹن کی تیار ہوئی مگر حقیقت میں 27 لاکھ 78 ہزار ٹن گندم منگوائی گئی، موجودہ…