گلگت سے راولپنڈی جانے والی کار کو حادثہ: دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، گلگت بلتستان میں فضا سوگوار
گلگت حویلیاں ہزارہ موٹروے پر ایک المناک حادثے میں گلگت اور غذر سے تعلق رکھنے والی دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ تھانہ حویلیاں کی حدود میں موٹروے انٹرچینج کے قریب پیش آیا، جب تیز رفتار ڈمپر نے گلگت سے راولپنڈی جانے والی کار کو…