گلگت بلستان میں 380اساتذہ کی آسامیاں مشتہر کرنے کی منظوری
گلگت (مصئب خالق)ترجمان برائے وزیر اعلی گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور کابینہ نے تعلیم دوست پالیسیوں سمیت روزگار کی فراہمی میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے اور پہلے مرحلے میں اہم…