گلگت بلتستان کے طلبہ کے لیے پاک فوج کا اہم اقدام
گلگت (نمائندہ خصوصی)امتحانات میں حاظری یقینی بنانے کے لئے پاک فوج نے گلگت بلتستان کے طلبہ کو منی مرگ سے استور بذریعہ ہیلی ایویکیوویٹ کرا دیا۔
منی مرگ سے تعلق رکھنے والے طلبا کی امتحانات میں حاضری کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کی جانب سے…