گلگت بلتستان کے حلقہ 2 میں پیپلز پارٹی امیدوار جمیل احمد کو کامیاب قرار دینے کا فیصلہ
گلگت بلتستان کے الیکشن ٹربیونل نے حلقہ 2 سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار جمیل احمد کو کامیاب قرار دیتے ہوئے انہیں تمام مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جج راجہ شکیل احمد کی سربراہی میں ٹربیونل نے یہ فیصلہ کیا کہ جمیل احمد 2020 کے…