گلگت بلتستان کو بین الاقوامی سیاحت کا مرکز بنانے کا عزم، آثارِ قدیمہ کے تحفظ اور فوڈ اتھارٹی کو فعال…
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے محکمہ سیاحت کی جانب سے دی گئی بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سیاحت کے حوالے سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے، جس پر بھرپور توجہ دے کر اسے مقامی اور بین الاقوامی سیاحت کا…