گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل ترقی کے فروغ کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ…
گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل ترقی کے فروغ اور سرکاری نظام میں جدید آئی ٹی اصلاحات کے نفاذ کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ڈیولپمنٹ) گلگت بلتستان مشتاق احمد کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) کے…