گلگت بلتستان میں تھریٹ الرٹ، سیکیورٹی بڑھا دی گئی
گلگت(نیوزڈیسک)زارت داخلہ کی جانب سے دہشتگردوں کے ممکنہ حملوں کے خطرے کے حوالے سے جاری تھریٹ الرٹ کے بعد گلگت بلتستان بھر میں سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان کے وزیر داخلہ شمس الحق لون نے بتایا کہ وفاقی وزارت…