گزشتہ ڈھائی سال میں غیر ملکی قرض میں کوئی اضافہ نہیں ہوا،گورنر اسٹیٹ بینک کا دعویٰ
کراچی: گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ڈھائی سال میں غیر ملکی قرض میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
گورنر اسٹیٹ بینک نے کراچی میں ایف پی سی سی آئی کا دورہ کیا اور صنعتکاروں سے ملاقات کے بعد خطاب کیا۔ گورنراسٹیٹ بینک نے کہا…