کے پی اسمبلی میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری واپس لینے کی قرارداد منظور
خیبرپختونخوا اسمبلی میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری طور پر واپس لینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی جس پر مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے بھی دستخط کیے۔
مشترکہ قرارداد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عبدالسلام…