کیا ملٹی وٹامنز بڑھاپے کے عمل کو سست کر سکتے ہیں؟
حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ ملٹی وٹامن استعمال کرنا بڑھاپے کے عمل کو کسی حد تک سست کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔
سائنسی جریدے نیچر میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق وہ عمر رسیدہ افراد جنہوں نے دو سال تک روزانہ ملٹی…