کیا صنم چوہدری پھر سے اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی؟ اعلان نے ہنگامہ برپا کر دیا!
سابق پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر صنم چوہدری نے ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیاہے۔
صنم چوہدری نے کچھ برس قبل امریکا میں مقیم پاکستانی ہِپ ہَاپ گلوکار سومی چوہان سے شادی اور روحانی سفر کے بعد شوبز…