کیا اب پارٹیوں کی بجائے قومیت پر وزراء لینے چاہئے ؟ کیا ھم کچھ لوگوں کی غلط رپورٹنگ کی وجہ سے ایک…
تحریر:میر اسلم رند
ذرا جرآت کے ساتھ
پاکستان میں کئی دہائیوں سے دو پارٹی سسٹم رہا ہے قوم پرست پارٹیاں کچھ سیٹیں جیتتی رہی ہیں لیکن پچھلے 35 سالوں سے پاکستان میں پیپلزپارٹی یا مسلم لیگ ن کی حکومتیں رہی ہیں تیسرے نمبر پر ایم کیو ایم یا…