کھلاڑی اگلے سال پاکستان کے لیے مزید کامیابیاں حاصل کریں گے، شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ
پاکستانی قوم اور ملک کے لیے راجہ مارشل آرٹس، بحریہ ٹاؤن اسلام آباد کے کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ ازبکستان کے شہر ناووئی میں منعقدہ انٹرنیشنل کامن ویلتھ کراٹے ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم نے پہلی بار 3 گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں۔ اس تاریخی فتح…