کوہاٹ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت، او جی ڈی سی کی اہم کامیابی
او جی ڈی سی نے اپنی جاری کامیابیوں کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں گیس کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق یہ دریافت تھل بلاک میں کھودے گئے بلیٹنگ-1 نامی کنویں سے ہوئی ہے۔…