کوئی ڈیل نہیں، مذاکرات 9 مئی اور 26 نومبر کے حوالے سے کر رہے ہیں، شیخ وقاص اکرم
پشاور: پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے واضح کیا ہے کہ کسی ڈیل کے لیے نہیں، بلکہ وہ مذاکرات 9 مئی اور 26 نومبر کے حوالے سے کر رہے ہیں۔
شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ خواجہ آصف جیسے لوگ مذکرات کے عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے…