کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
صبح سویرے بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر ہوئے مبینہ خودکش دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا انتہائی زوردار تھا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا…