کل سےسکول کھولنے کا فیصلہ، کس کس شہر میں ؟ جانیں
حکومت نے لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر پورے صوبے میں سکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،تاہم لاہور اور ملتان میں سکول ابھی نہیں کھلیں گے۔
سینئر…