کشمیر میں ہندواکثریت لانے کی کوشش ہورہی ہے، مشعال ملک
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) کشمیری رہنما اور نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ ستمبر کے الیکشن میں کشمیر میں ہندو اکثریت لانے کی کوشش ہو رہی ہے۔
یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے اپنے بیان میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ 50…