کسی شعبے میں فنڈز کی کمی نہیں ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر
میرپور (نیوزڈیسک)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ریاست کے تمام وسائل ، افرادی قوت اور منصوبہ بندی عوام کی خوشحالی،فلاح وبہبود اور ترقی کے لیے ہے۔
کسی تاخیری حربے کو برداشت نہیں کروں گا۔انتظامیہ مشنری…