کسانوں کے مطالبات ،جماعت اسلامی کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا
لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت منصورہ میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور کسانوں کے مطالبات کے حق میں احتجاج کے حوالے سے اجلاس ہوا۔نائب امرا اور سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی نے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں…