کرکٹ آسٹریلیا کا بھارت سے ٹیسٹ سیریز کیلئے بھی انڈین فین زونز بنانے کا فیصلہ
نئی دہلی (نیوزڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے بعد بھارت کی سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا نے بارڈرگواسکر ٹرافی کے تمام وینیوز پر انڈین فین زونز بنانے کا اعلان کیا ہے۔
بارڈرگواسکر ٹرافی کے لیے آسٹریلیا…