کرغزستان میں پاکستانی طلبا کی ہر طرح سے مدد کی جائے گی،رانامشہود
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں نے کر غزستان میں پاکستانی طلباء پرحملہ پر اظہارتشویش کیا اور کہا کہ اس مشکل کی گھڑی میں پاکستانی طلبا کی ہر طرح سے مدد کی جائے گی۔
وزیراعظم آفس یوتھ افیئرز ونگ…