کراچی کی ابتر حالت پر اداکارہ ماہرہ خان بھی بول پڑیں
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شہر قائد کی بگڑتی حالت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روشنیوں کا شہر اب مسائل کے اندھیروں میں ڈوب چکا ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر کراچی کے مختلف علاقوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ…