کراچی: مسلح افراد ڈیری فارم سے کروڑوں روپے مالیت کی 94 بھینیسیں، گائیں چھین کر فرار
کراچی کے علاقے لانڈھی میں مسلح افراد ڈیری فارم سے 94 بھینیسیں اور گائیں چھین کر فرار ہوگئے۔
’ کروڑوں روپے مالیت کی بھینیسیں اور گائیں چھیننے کی واردات کامقدمہ درج کرلیاگیا۔
25 مسلح ملزمان کی جانب سے کی گئی واردات کا مقدمہ لانڈھی پولیس…