کراچی سے چھینی اور چوری کی گئیں 150 گاڑیاں اے آئی کیمروں کی مدد سے کیسے برآمد کی گئیں؟
سندھ حکومت کے نئے منصوبے "ایس 4" کے تحت نصب کردہ جدید ترین اے آئی کیمروں کی مدد سے کراچی سے چوری یا چھینی گئی 150 سے زائد گاڑیاں برآمد کر لی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ان واقعات کے الزام میں ایک خاتون سمیت 200 سے زیادہ ملزمان گرفتار کیے جا چکے…