کاپیوں،ورک بکس اور یونیفارم کی مشروط فروخت،نجی اسکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد:
نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے طلبا کو اسکول کے لوگو والی نوٹ بکس اور یونیفارم خریدنے پر مجبور کرنے کے معاملے میں مسابقتی کمیشن نے انکوائری کی ہے جس میں نجی اسکولوں کی اجارہ داری ثابت ہو گئی۔
الیکشن کمیشن میں ذاتی حیثیت سے…