ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کےفیصلے کے بعد اہم پیشرفت ، ڈیجیٹل پرائز بانڈز رجسٹرڈ ڈرافٹ رولز کا…
ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کے حکومتی فیصلے کے بعد بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، وزارت خزانہ نے ڈیجٹیل پرائز بانڈز رجسٹرڈ ڈرافٹ رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ڈیجیٹل پرائز بانڈز کی لین دین موبائل ایپ کے ذریعےکی جائے گی،…