ڈی آئی خان؛ پولیس موبائل پر حملے میں ایس ایچ او شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے
ڈی آئی خان: پولیس موبائل پر حملے میں ایس ایچ او شہید جب کہ جوابی فائرنگ میں تین دہشت گرد مارے گئے۔
پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے مورگا اسپتال دراندازہ کے قریب پولیس موبائل پر حملہ کیا۔ اس دوران فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او دین محمد…