ڈکی بھائی کی گرفتاری پر ندیم نانی والا کے تہلکہ خیز انکشافات، نیا پنڈوراباکس کھل گیا
ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی گرفتاری سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے اس معاملے کی ذمہ داری سوشل میڈیا پرسنالٹی ڈاکٹر عفان قیصر پر عائد کر دی ہے۔ ندیم نانی والا کے مطابق گرفتاری کے پسِ منظر میں ایسے…