ڈرائیونگ لائسنس 18 کے بجائے 16 سال کی عمر میں جاری کیا جائے، اسمبلی میں قرارداد جمع
پنجاب اسمبلی میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے لیے عمر کی حد 18 سال کی بجائے 16 سال کرنے کی قرارداد جمع کرادی گئی ہے۔
قرارداد اپوزیشن رکن شیخ امتیاز محمود نے جمع کرائی، جس میں کہا گیا کہ پاکستان اور خصوصاً پنجاب میں نوجوانوں کی تعداد میں…