ڈار کی او آئی سی سیکرٹری جنرل سے ملاقات،اسلامو فوبیا بارے پاکستان کی تشویش کااظہار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، اسلامو فوبیا کے بارے میں پاکستان کی شدید تشویش کااظہار کیا۔
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل…