چینی کی قیمت میں اضافہ قبول نہیں،وزیراعظم
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں ہے، درآمد کا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کرے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چینی کی برآمد سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی…