چین کا ایران کو مذاکرات کو ترجیح دینے کا مشورہ
چین نے ایران پر زور دیا ہے کہ جنگ کے بجائے مذاکرات کو ترجیح دی جائے، اس حوالے سے چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں خطے کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، چینی وزارت خارجہ کے بیان…