چین نے 48 ممالک کیلئے ویزا فری پالیسی میں توسیع کر دی
بیجنگ: چین نے فرانس سمیت متعدد ممالک کے لیے ویزا فری انٹری پالیسی میں توسیع کا اعلان کیا ہے، جو اب 31 دسمبر 2026 تک نافذالعمل رہے گی۔
چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق اس اسکیم میں سویڈن کو بھی شامل کیا گیا ہے، جس پر عملدرآمد 10 نومبر سے شروع…