چین میں 23 سالہ پاکستانی میڈیکل طالب علم کی 95 سالہ فلورنس نائٹنگل میڈل یافتہ خاتون سے ملاقات
نان چھانگ (نیوزڈیسک) چین میں 95 سالہ معمر خاتون ژانگ جن یوآن وہیل چیئر کی مدد سے چلتی ہیں اور ان میں پیس میکر نصب ہے لیکن اس کے باوجود رضاکارانہ خدمات کی سرگرمیوں کا اہتمام کر رہی ہیں جبکہ 95 برس کی ہونے باوجود دوسرے انہیں "توانا" کہتے ہیں۔…