چیمپیئنز ٹرافی، آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا،پہلے بیٹنگ کون کریگا ؟ جانیں
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور قذافی اسٹیڈیم میں چیمپیئنز ٹرافی کا پہلا اور مجموعی طور چوتھا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان بھی پاکستان اور انڈیا کی طرح کانٹے دار…