الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف
واشنگٹن(نیوزڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں…